Scan & Get our app!
Get our app!
Download our app and stay connected on the go.
Scan & Get our app!
Scan QR-code to download our app and stay connected on the go.

محترم MTraders،
براہِ کرم نوٹ کریں کہ دسمبر 2022 اور جنوری 2023 کے شروع میں آنے والی تعطیلات کے باعث بعض انسٹرومنٹس کی دستیابی میں تبدیلی ہوگی۔ اپنی ٹریڈنگ کی پہلے سے منصوبہ بندی کریں اور تعطیلات سے لطف اندوز ہوں!

دیے گئے تمام اوقات مشرقی یورپی وقت (EET) کے مطابق ہیں، جو MetaTrader پلیٹ فارم کا ٹائم زون ہے۔
نوٹ: "معمول کے اوقات" انسٹرومنٹ کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں۔ ہر انسٹرومنٹ کی مخصوص تفصیلات ہماری ویب سائٹ کے کنٹریکٹ کی تفصیلات سیکشن میں دیکھیں۔ یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ اوپر دیے گئے ٹریڈنگ کے اوقات متعلقہ ایکسچینج یا لیکویڈیٹی فراہم کرنے والے ادارے کے مطابق تبدیل ہو سکتے ہیں۔ ٹریڈنگ کے اوقات میں تبدیلی سے کلوز سے پہلے لاگو ہونے والی شرائط بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔
ٹریڈنگ میں قسمت آپ کا ساتھ دے!